ڈالر کی قیمت میں گراوٹ

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ

نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز، پاکستانی روپے کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکیڈالر کے مقابلے میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا اور 285.90 روپے پر ٹریڈ ہوا۔

پیر کو دوپہر کے قریب، روپے کے مقابلے میں انٹربینک ٹریڈنگ میں ڈالر کی قدرمیں 60 پیسے کی کمی دیکھی گئی، جس سے 0.21 فیصد کی کمی ہوئی اوپن مارکیٹ میںبھی پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا اور یہ فروخت کے لیے287.50 روپے اور خریدنے کے لیے 284.50 روپے میں دستیاب تھا۔