Follow
WhatsApp

محمد حفیظ کو ڈائریکٹر قومی ٹیم کے بعد ایک اور انتہائی اہم عہدہ مل گیا

محمد حفیظ کو ڈائریکٹر قومی ٹیم کے بعد ایک اور انتہائی اہم عہدہ مل گیا

دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لیے محمد حفیظ کو ایک اور ذمہ داری سونپی گئیہے، ڈائریکٹر محمد حفیظ ہیڈ کوچ اور بیٹنگ کوچ کے فرائض بھی سرانجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کےباعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں بھی بڑی تبدیلیاں کیہیں۔

کوچ اور بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپیں۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے انتخاب کے لیے چیفسلیکٹر وہاب ریاض، ڈائریکٹر محمد حفیظ اور کپتان شان مسعود نے مشاورت شروع کردی ہے۔

قومی ٹیسٹ سکواڈ اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ جانے کاامکان ہے۔