نواز شریف نے بڑا راز کھول دیا

نواز شریف نے بڑا راز کھول دیا

قائد مسلم لیگ (ن) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نےپالیسیاں بنائیں تو خزانہ بھرنے لگا۔

قائد مسلم لیگ (ن)، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا لاہور چیمبر آفکامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب، نواز شریف نے کہا ہے کہ جب ہم نےپالیسیاں بنائیں تو خزانہ بھرنے لگا، انڈسٹری میں آنے والے پیسے کے بارے میںنہیں . پوچھنے کی پالیسی ہونی چاہیے، اگر ہماری 1990 کی پالیسیاں جاری رہتیںتو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں بہت آگے ہوتا، بھارت نے ہماری پالیسیاں اپناکر معاشی ترقی کی۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے معاشی مسائل کو سمجھتے ہیں، ہم نے ہمیشہ آپسے مشاورت کی ہے، مشاورت سے ہی آگے بڑھیں گے، پاکستان کی تاجر برادری نے ہماریپالیسیوں پر پوری طرح عمل کیا، بھارت نے ہماری پالیسیوں کو اپنایا اور 1990 سےمعاشی ترقی کی، ہم کاروبار کو روایتی حدود سے آزاد کر دیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ دیگر ممالک بھی ان مراحل سے گزرے ہیں، جب ہم نےپالیسیاں بنائیں تو خزانے بھرنے لگے، انڈسٹری میں آنے والے پیسے کے بارے میںنہ پوچھنے کی پالیسی ہونی چاہیے، ہماری 1990 کی دہائی کی پالیسیاں اور رفتارتھی۔ ترقی اگر یہ سلسلہ جاری رہتا تو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں بہت آگےہوتا۔