Follow
WhatsApp

کپتان بابر اعظم کو ایک اور دھچکا

کپتان بابر اعظم کو ایک اور دھچکا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظمپر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں اظہار خیال کیا کہ بابر اعظم انکے فیورٹ رہے ہیں جنہوں نے چار سال تک ٹیم کی قیادت کی۔

تاہم، آفریدی نے اعظم کی قیادت میں چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بہت سےمسائل ہیں، اور کھلاڑی کرکٹ بورڈ سے رجوع نہیں کر سکتے۔ آفریدی نے مشورہ دیاکہ پی سی بی سابق کھلاڑیوں کے تجربے سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، ٹیم کے تینوںپہلوؤں میں جارحیت کی کمی ہے۔

اس کے باوجود آفریدی نے امید ظاہر کی کہ قومی ٹیم کو اس طرح شکست کا سامنانہیں کرنا پڑے گا۔