Follow
WhatsApp

سردیوں میں پہاڑوں پہ جانے والے افراد کے لئے انتہائی اہم خبر

سردیوں میں پہاڑوں پہ جانے والے افراد کے لئے انتہائی اہم خبر

ضلعی انتظامیہ مری نے سیاحوں کے لیے موسم اور سفری احتیاطی تدابیر کے حوالے سےایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈوائزری میں سیاحوں کو موسم کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئےکہا گیا ہے کہ سیاح مری اور دیگر شمالی علاقوں کی سیر پر جانے سے پہلے موسم کیصورتحال سے آگاہ رہیں۔

ضروری خوراک، دوا اور پانی ساتھ رکھیں سیاح گرم کپڑے پہننا یقینی بنائیں، سفرشروع کرنے سے پہلے گاڑی کو اچھی طرح چیک کریں، ایندھن کے ٹینک کو بھر لیں۔