مسجد میں بڑا دھماکہ، شہادتوں کی اطلاع

مسجد میں بڑا دھماکہ، شہادتوں کی اطلاع

افغانستان میں ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں اٹھارہ افراد جاں بحق اور تیسسے زائد زخمی ہو گئے۔

افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ بغلان کی ایک مسجد میں نمازجمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد جاں بحق اور 30​​سے ​​زائد زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو طبی مرکز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ سیکیورٹی حکامکی جانب سے دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔