Follow
WhatsApp

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

دو ہفتوں سے زائد عرصے سے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسلکمی ہو رہی ہے۔ کرنسی ڈیلرز کا دعویٰ ہے کہ آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کیانٹربینک مارکیٹ میں قیمت 91 پیسے کی کمی سے 278 روپے 60 پیسے پر آگئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ 279 روپے ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر اسوقت اپنی بلند ترین قیمت سے 28 روپے 35 پیسے تک گر چکا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ 4 کاروباری دنوں کے دوران ڈالر کی قدر میں 4 روپے 10 پیسےکی کمی ہوئی ہے جب کہ گزشتہ ماہ کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتمیں 9 فیصد اور اوپن مارکیٹ میں 170.5 فیصد کمی ہوئی ہے۔ .