مسلسل 30ویں دن کمی دیکھی گئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر اس وقت 1 روپے اور3 پیسے کم ہوکر 277 روپے 55 پیسے میں ٹریڈ کر رہا ہے۔
اس کے برعکس، پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے لگاتار دس سیشنز تک مسلسل اضافہ جاریرکھا، جس نے ہنڈریڈ انڈیکس کی 49,000 پوائنٹ کی حد کو توڑا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گزشتہ روز کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ ڈالر کی قدر93 پیسے کم ہو کر 278.58 روپے ہوگئی ہے۔
