Follow
WhatsApp

وزیر اعظم کاکڑ کا بڑا مطالبہ

وزیر اعظم کاکڑ کا بڑا مطالبہ

ریاض میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگبندی کے پاکستان کے مطالبے کا اظہار کرتے ہوئے غزہ کے عوام تک بلا تاخیرانسانی امداد پہنچانے کی فوری ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے اسرائیل کی طرف سے فلسطینی سرزمین پر ناجائز قبضے کو اجاگر کرتےہوئے فوری مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔

اس سے قبل سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل کو “فلسطینی عوام کےخلاف کیے جانے والے جرائم” کا ذمہ دار ٹھہرایا اور غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختمکرنے پر زور دیا۔