Follow
WhatsApp

الیکشن سے قبل نواز شریف کے لیے انتہائی بڑی خوشخبری

الیکشن سے قبل نواز شریف کے لیے انتہائی بڑی خوشخبری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضبط شدہجائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

احتساب عدالت نے جائیداد ضبطی کے احکامات واپس لے لیے، جائیداد ضبطی کےاحکامات اکتوبر 2020 میں اشتہاری قرار دے کر کیے گئے، عدالت نے نواز شریف کیلاہور میں جائیدادیں، گاڑیاں، بینک اکاؤنٹس، نواز شریف کے 1650 واپس کرنے کاحکم دے دیا۔

کنال سے زائد زرعی اراضی، مرسڈیز، لینڈ کروزر اور گاڑیاں ضبط کر لی گئیں،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کی جائیداد واپس کرنے کے احکاماتجاری کر دیئے۔