Follow
WhatsApp

پاکستان تحریک انصاف کے لئے ایک اور بری خبر

پاکستان تحریک انصاف کے لئے ایک اور بری خبر

پاکستان تحریک انصاف نے اجازت نہ ملنے پر کراچی کا جلسہ منسوخ کر دیا۔ تحریکانصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کارکنوں کی گرفتاریوں اور اجازت نہ ملنےکے باعث منسوخ کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے عدالت میں درخواست دائر کر دی گئیہے۔

تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عدالت سے اجازت ملنے کے بعد جلسے کی نئی تاریخ کااعلان کیا جائے گا۔