عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا اور نگران حکومت کی جانب سےآئندہ ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے۔
اطلاعات کے مطابق، پندرہ روزہ جائزے کے دوران پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کیقیمتوں میں ممکنہ اضافے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
پچھلے جائزے میں، متضاد رپورٹس منظر عام پر آئیں، جن میں سے کچھ نے پیٹرول کیقیمتوں میں کمی کی تجویز دی اور کچھ نے اضافے کی پیش گوئی کی۔
تاہم حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔
