قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کے پاس ورلڈ کپ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈہے۔
حارث رؤف نے ورلڈ کپ 2023 میں 9 میچوں میں 533 رنز دیے اور 33.31 کی اوسط سے16 وکٹیں حاصل کیں جو کہ کسی بھی باؤلر کے ورلڈ کپ ایڈیشن میں دیے گئے سب سےزیادہ رنز ہیں۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ انگلینڈ کے عادل رشید کے پاس تھا جنہوں نے ورلڈ کپ 2019میں 526 رنز بنائے تھے۔
