Follow
WhatsApp

شاہین شاہ آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

شاہین شاہ آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نےسابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ شاہینوں نے ورلڈ کپ کے ایکایڈیشن میں پاکستانی فاسٹ باؤلر کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا۔

بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں مجموعی طور پر 18وکٹیں حاصل کیں۔

وسیم اکرم نے 1992 کے ورلڈ کپ میں بھی 18 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ پاکستان کی جانبسے کسی ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے پاسہے۔

انہوں نے 2011 کے ورلڈ کپ کے دوران 8 میچوں میں 21 وکٹیں لے کر یہ کارنامہانجام دیا۔