بشریٰ بی بی کے متعلق انتہائی حیران کن خبر

بشریٰ بی بی کے متعلق انتہائی حیران کن خبر

قومی احتساب بیورو (نیب) کی 190 ملین پاؤنڈ کے القادر ٹرسٹ اسکینڈل کی تحقیقاتنازک مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔

بیورو نیب نے شواہد کی بنیاد پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حیثیت کو گواہسے تبدیل کر کے ملزم بنا دیا ہے۔ ان سے 13 نومبر کو نیب آفس میں بطور ملزمتفتیش کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران بشریٰ بی بی کو بطور گواہ بلایاجا رہا ہے۔ نیب ذرائع نے مزید بتایا کہ شواہد کی روشنی میں انہیں ملزم بنایاگیا ہے۔

تفتیش کے دوران عدم تعاون کی صورت میں نیب عدالت سے بشریٰ بی بی کی گرفتاریبھی مانگ سکتا ہے۔ نیب کی جانب سے بھی جلد ریفرنس عدالت میں دائر کرنے کی توقعہے۔