پاکستانی حجاج کے لئے بڑی خوشخبری

پاکستانی حجاج کے لئے بڑی خوشخبری

ایک اور پیشرفت میں، نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اعلان کیا کہ کابینہ نے نجی ایئرلائن فلائی جناح کو بین الاقوامی پروازیں چلانے کی اجازت دے دی ہے۔

اس فیصلے سے ائیرلائن مختلف مقامات بشمول افغانستان، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک کو جوڑنے والے بین الاقوامی روٹس قائم کر سکے گی۔ مزید برآں، وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 کی منظوری دے دی، آئندہ سال 179,210 پاکستانی حج ادا کریں گے۔

قابل ذکر ہے کہ اب خواتین کو سعودی عرب کی اجازت کے تحت مرد سرپرست کے بغیر حج کرنے کی اجازت ہوگی۔