جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے مزید بُری خبر

جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے مزید بُری خبر

آئی سی سی نے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف سست روی سے کھیلنے پر پاکستان پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ مقررہ وقت میں ہدف سے4 اوورز کم کرانے پرمیچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔ غور طلب ہے کہ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ناقابل یقین کارکردگی کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی تھی۔