پاکستانی کرکٹ فینز لئے ایک اور بُری خبر

پاکستانی کرکٹ فینز لئے ایک اور بُری خبر

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے چیمپئن انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے بعد وہ قومی ٹیم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پوائنٹس میں 5ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

سری لنکا نے اپنے اسکورنگ ریٹ میں نمایاں بہتری کرتے ہوئے انگلینڈ کے 157 رنز کا ہدف 26ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ جس کے نتیجے میں سری لنکا کی قومی ٹیم بھی اس مقابلے کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالیں تو بھارت پہلے، جنوبی افریقہ دوسرے، نیوزی لینڈ تیسرے، آسٹریلیا چوتھے، سری لنکا پانچویں اور پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔