جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی تیز بخار میں مبتلا ہیں۔

ذرائع کے مطابق، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فیصلہ کن میچ میں حسن علی کی موجودگی مشکوک ہے۔

حسن علی نے آج کی پریکٹس میں حصہ نہیں لیا، اس لیے وسیم جونیئر جنوبی افریقہ کے خلاف حسن علی کی جگہ لے سکتے ہیں۔