آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو شکستدے دی۔
مچل اسٹارک نے ہالینڈ کے کھلاڑی میکس او ڈاؤڈ کی وکٹ لے کر ورلڈ کپ میں ان کیوکٹوں کی تعداد 56 تک لے گئی۔
مچل اسٹارک اس وقت ورلڈ کپ میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے آگے تیسرے سب سےزیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں۔

