Follow
WhatsApp

وسیم اکرم کے متعلق انتہائی بری خبر

وسیم اکرم کے متعلق انتہائی بری خبر

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو شکستدے دی۔ مچل اسٹارک نے ہالینڈ کے کھلاڑی میکس او ڈاؤڈ کی وکٹ لے کر ورلڈ کپ میں ان کیوکٹوں کی تعداد 56 تک لے گئی۔ مچل اسٹارک اس وقت ورلڈ کپ میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے آگے تیسرے سب سےزیادہ رنز بنانے والے…

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو شکستدے دی۔

مچل اسٹارک نے ہالینڈ کے کھلاڑی میکس او ڈاؤڈ کی وکٹ لے کر ورلڈ کپ میں ان کیوکٹوں کی تعداد 56 تک لے گئی۔

مچل اسٹارک اس وقت ورلڈ کپ میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے آگے تیسرے سب سےزیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں۔