روپے کی ڈالر کے خلاف بڑی جیت
Shares
جمعرات کو پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی بلندی کو برقرار رکھا اور صبح 38 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں 284.75 روپے پر ٹریڈ ہوا۔
جمعرات کی صبح کرنسی ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 0.13 فیصد کمی ہوئی۔
بدھ کو پاکستانی روپیہ مسلسل پانچویں مرتبہ طاقتور امریکی ڈالر کے مقابلے میں مضبوط ہوتا رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں 66 پیسے کے اضافے کے بعد 285.13 روپے پر ٹریڈ ہوا۔