طیارہ گر کر تباہ

طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست پونے میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو مسافر شدید زخمی ہوگئے۔

مقامی حکام کے مطابق، ایک تربیتی طیارہ تربیتی مشق کے دوران ضلع پونے کے گاؤں گوجیباوی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، تاہم کوئی شدید زخمی نہیں ہوا۔ جہاز میں سوار پائلٹ اور سول فلائٹ ٹریننگ سینٹر کے ایک رکن کو بھی اسپتال منتقل کیا گیا۔

ریڈ برڈ فلائٹ ٹریننگ اسکول سے تعلق رکھنے والا ایک تربیتی طیارہ جمعرات کی شام تقریباً 5:00 بجے کٹفال ضلع کے کٹفال گاؤں کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ واقعے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے اور پولیس ابھی تفتیش کررہی ہے۔