کبھی نہیں سوچا تھا بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا، زمان خان

کبھی نہیں سوچا تھا بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا، زمان خان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈیجیٹل سے بات چیت میں ڈیبیو سے قبل اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے زمان خان کا کہنا تھا کہ بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا۔ بےانتہا خوشی تھی جب میرا نام آیا