پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری، قرضوں میں بڑے پیمانے پر کمی

پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری، قرضوں میں بڑے پیمانے پر کمی

ایک ماہ کی مدت کے دوران پاکستان کے مجموعی قرضوں میں 1675 ارب پاکستانی روپے کی نمایاں کمی ہوئی ہے جو بہتر مالی حالات کی عکاسی کرتی ہے۔

ماہرین کے مطابق مجموعی قرضوں میں اس کمی کی وجہ انتظامی اقدامات ہیں، خاص طور پر ان کا مقصد ڈالر کی اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹنگ کو روکنا ہے، جو کہ موجودہ حکومت کی ذمہ دارانہ اقتصادی پالیسیوں کا حصہ ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار اگست 2023 کے مقابلے ستمبر 2023 کے دوران حکومت کے کل قرضوں میں 1675 ارب روپے کی نمایاں کمی کی نشاندہی کرتے ہیں۔

اگست کے آخر تک کل قرضہ 63,966 ارب روپے رہا جو کہ آخر تک کم ہو کر 62,129 ارب روپے رہ گیا۔ ستمبر کے