بشریٰ بی بی کے متعلق انتہائی حیران کن خبر

بشریٰ بی بی کے متعلق انتہائی حیران کن خبر

قومی احتساب بیورو (نیب) کی 190 ملین پاؤنڈ کے القادر ٹرسٹ اسکینڈل کی تحقیقات نازک مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔

بیورو نیب نے شواہد کی بنیاد پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حیثیت کو گواہ سے تبدیل کر کے ملزم بنا دیا ہے۔ ان سے 13 نومبر کو نیب آفس میں بطور ملزم تفتیش کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران بشریٰ بی بی کو بطور گواہ بلایا جا رہا ہے۔ نیب ذرائع نے مزید بتایا کہ شواہد کی روشنی میں انہیں ملزم بنایا گیا ہے۔

تفتیش کے دوران عدم تعاون کی صورت میں نیب عدالت سے بشریٰ بی بی کی گرفتاری بھی مانگ سکتا ہے۔ نیب کی جانب سے بھی جلد ریفرنس عدالت میں دائر کرنے کی توقع ہے۔