Follow
WhatsApp

کپتان بابر اعظم نے خاموشی توڑ دی

کپتان بابر اعظم نے خاموشی توڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ2023 میں اسپنرز کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔

کولکتہ میں میچ کی پریزنٹیشن کے دوران بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہواپسی پر کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ مثبت پہلوؤں کو بھی مدنظر رکھے ہوئے ہیں۔ غور طلب ہےکہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو آخری میچ میں انگلینڈ کے خلاف 93 رنز سے شکست کاسامنا کرنا پڑا تھا۔

ٹیم نے ایونٹ میں مجموعی طور پر 9 میچز کھیلے جس میں 4 میں فتح حاصل کی جبکہ5 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔