Follow
WhatsApp

عدالت کا فواد چوہدری کے متعلق بڑا حکم

عدالت کا فواد چوہدری کے متعلق بڑا حکم

مقامی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشنراولپنڈی کی جانب سے جیل میں درج مقدمے میں تفتیش کی اجازت دے دی۔ ہفتہ کوڈیوٹی جج جوڈیشل راؤ اعجاز احمد نے سماعت کی۔

فواد چوہدری آبپارہ تھانے میں درج مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میںہیں۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی فواد چوہدری کوان کے خلاف کرپشن کیس کی تفتیش کا حصہ بنانا چاہتا ہے، عدالت سے

استدعا ہے کہ حکام ان سے جیل میں پوچھ گچھ کرنے کی اجازت دے۔ عدالت نے آئی اوکی استدعا منظور کرتے ہوئے حکام کو فواد چوہدری سے جیل میں تفتیش کی اجازت دےدی۔