سینئرپی ٹی آئی رہنما نے پارٹی چھوڑ دی

سینئرپی ٹی آئی رہنما نے پارٹی چھوڑ دی

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور جنوبی پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹریعطاء اللہ خان نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عطاء اللہ خان نے استقامت پاکستانپارٹی کے امیدوار خرم حمید خان روکھڑی سے ملاقات کی اور ان کی حمایت کا اعلانکیا۔

اور میرے حلقے کی حمایت اب پاکستان پارٹی کے پاس ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پیٹی آئی کے سابق رہنما غلام سرور خان نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیتاختیار کر لی تھی۔

غلام سرور خان نے آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر خان ترین، صدر علیم خان سےملاقات کی۔