انٹر بینک میں آج کے دن ڈالر کتنا سستا ہوا؟ سٹیٹ بینک کا بیان

انٹر بینک میں آج کے دن ڈالر کتنا سستا ہوا؟ سٹیٹ بینک کا بیان

امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں آج اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر کی انٹربینک ریٹ میں آج ایک روپے 6 پیسے کی کمی ہوئیہے۔

283 روپے 62 پیسے، ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں 1 روپے 6 پیسے کی کمی ہوئی۔

5 ستمبر سے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ 5 ستمبر کوانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 307 روپے 10 پیسے تھی۔

آج کے اختتام تک، ڈالر انٹربینک میں 6 ماہ کی کم ترین سطح پر ہے اور اپنی بلندترین سطح سے 23 روپے 48 پیسے نیچے ہے۔