Follow
WhatsApp

ایم کیو ایم رہنما کی کراچی میں گن پوائنٹ پر گاڑی چوری

ایم کیو ایم رہنما کی کراچی میں گن پوائنٹ پر گاڑی چوری

کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چوریہوگئی۔ تھانہ گلشن اقبال کو رپورٹ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی ویگو کار کو گلشناقبال کے قریب پٹیل اسپتال کے باہر ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر چھین لیا گیا۔ رہنما کا بیٹا اپنے…

کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چوریہوگئی۔ تھانہ گلشن اقبال کو رپورٹ کر دی گئی ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی ویگو کار کو گلشناقبال کے قریب پٹیل اسپتال کے باہر ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر چھین لیا گیا۔

رہنما کا بیٹا اپنے دوست کو چیک اپ کروانے لے کے گیا تھا-

گاڑی اسلامآباد میں رجسٹرڈ تھی-