پاکستان میں ریموٹ کنٹرول بجلی کی چورو بے نقاب

پاکستان میں ریموٹ کنٹرول بجلی کی چورو بے نقاب

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں ریموٹ کنٹرول بجلی چوری منظر عام پرآئی ہے۔

بجلی چوروں نے اپنے آپ کو متعلقہ حکام سے بچانے کے لیے بجلی چوری کے جدیدطریقے اپنائے ہیں کیونکہ دنیا آئے روز نت نئی ٹیکنالوجیز کو اپنا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے انڈسٹریل ایریا میں اربوں روپے کی بجلی چوری کاسکینڈل سامنے آنے پر واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ٹیکنیکل عملہ حیرانرہ گیا۔

واپڈا کے حکام نے دعویٰ کیا کہ ایم ڈی آئی میٹرز میں اس قسم کی بجلی چوری کایہ پہلا واقعہ ہے، جو عام طور پر محفوظ اور ہیرا پھیری کے لیے ناقابل تصورتصور کیے جاتے ہیں۔

ایک ریموٹ کنٹرول انڈسٹریل یونٹ بجلی چوری کر رہا تھا۔