Follow
WhatsApp

سابق وزیراعظم کی گاڑی کو شہریوں نے روک لیا

سابق وزیراعظم کی گاڑی کو شہریوں نے روک لیا

عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے کہ روہی نالہ کو پکا کیا جائے، روہی نالے کی وجہ سےفیکٹریوں کاکیمیکل انڈرگراؤنڈ واٹرلیول کوخراب کر رہا ہے۔

شہباز شریف اس حلقہ این اے 132 سے رکن قومی اسمبلی تھے، مقامی لوگوں نےشہبازشریف کی آمد سے قبل راستے میں احتجاجی کیمپ لگالیا۔

شہبازشریف کی گاڑی روک کر مظاہرین کی جانب سے نعرے لگائے گئے ، جس پر شہبازشریف نے مظاہرین سےدرخواست لی اور آج ملاقات کیلئے بلالیا۔