Follow
WhatsApp

سونے کی قیمت میں مزید کمی

سونے کی قیمت میں مزید کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں صرف ایک دن میں 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی دیکھیگئی جو اس سے قبل 2 لاکھ روپے کی سطح سے اوپر تھی۔ اس کے برعکس، ڈالر کی قدرمسلسل نیچے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹوں میںپاکستانی روپے کی قدر آج بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں مستحکم…

سونے کی فی تولہ قیمت میں صرف ایک دن میں 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی دیکھیگئی جو اس سے قبل 2 لاکھ روپے کی سطح سے اوپر تھی۔ اس کے برعکس، ڈالر کی قدرمسلسل نیچے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹوں میںپاکستانی روپے کی قدر آج بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رہی-

امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر مسلسل بڑھ رہی ہے۔ انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمیہوئی، ڈالر 285 روپے سے نیچے آگیا۔