مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی۔

ایک ہزار روپے کمی کے بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد،راولپنڈی اور پشاور میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ ، 2 ہزار روپے اور فی دسگرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے کی سطح پر آگئی تھی۔ صرافہمارکیٹ میں آج بھی وہی قیمتیں برقرار رہیں۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر تک سستا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میںسونا 1.04 فیصد کمی سے 1846 ڈالر فی اونس تک گر گیا۔