پاکستانی حجاج کے لئے بڑی خوشخبری

پاکستانی حجاج کے لئے بڑی خوشخبری

ایک اور پیشرفت میں، نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اعلان کیا کہ کابینہنے نجی ایئرلائن فلائی جناح کو بین الاقوامی پروازیں چلانے کی اجازت دے دی ہے۔

اس فیصلے سے ائیرلائن مختلف مقامات بشمول افغانستان، ملائیشیا، متحدہ عربامارات اور دیگر ممالک کو جوڑنے والے بین الاقوامی روٹس قائم کر سکے گی۔ مزیدبرآں، وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 کی منظوری دے دی، آئندہ سال 179,210پاکستانی حج ادا کریں گے۔

قابل ذکر ہے کہ اب خواتین کو سعودی عرب کی اجازت کے تحت مرد سرپرست کے بغیرحج کرنے کی اجازت ہوگی۔