Follow
WhatsApp

بنگلادیش کے خلاف پاکستانی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں بڑی تبدیلیاں

بنگلادیش کے خلاف پاکستانی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں بڑی تبدیلیاں

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں پاکستان کی نمائندگیکرنے والے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش ٹائیگرز کے خلافشیڈول میچ کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان اس ورلڈ کپ میں اپنا ساتواں میچ بنگلہ دیش کے خلافکولکتہ میں کھیلے گا۔ کہا جا رہا ہے کہ امام الحق کی جگہ فخر زمان اور آلراؤنڈر محمد نواز کی جگہ سلمان علی آغا کو شامل کیا جا سکتا ہے۔

علاوہ ازیں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں شاداب خان کی جگہ اسامہ میر کے کھیلنےکا قوی امکان ہے۔

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میں رسائی کے لیے پاکستان کا راستہمشکل ہوگا کیونکہ گرین شرٹس کو 27 اکتوبر کو چنئی میں جنوبی افریقہ کے خلافمیگا ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔