Follow
WhatsApp

معروف کمینٹیٹر کی لاش برآمد

معروف کمینٹیٹر کی لاش برآمد

کلر سیداں کے علاقے میں مقامی والی بال کمنٹیٹر شفیق گجر کی لاش کنویں سے ملی۔

اطلاعات کے مطابق شفیق گجر جمعے کی شام لاپتہ ہو گئے تھے جس کے خلاف تھانہکلر سیداں میں اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ ان کے بھائی کی شکایت پردرج کیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ شفیق گجر کی لاش کنویں سے برآمد ہوئی ہے۔

سر پر گولی لگی۔ ایف آئی آر کے مطابق شفیق گجر اپنے دوست زاہد الیاس کے گھرسے نکلا اور واپس نہیں آیا۔