ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کو انٹرنیٹخدمات فراہم کریں گے۔
یہ اعلان ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر کیا۔ یہاعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیلی بمباری نے غزہ کی پٹی میں تماممواصلاتی چینل بند کر دیے ہیں۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا کہ سٹار لنک غزہ میں انٹرنیٹ خدمات کے ساتھبین الاقوامی امدادی تنظیموں کی مدد کرتا ہے۔ کمپنی اقوام متحدہ اور دیگر بینالاقوامی امدادی تنظیموں کی مدد کرتی ہے۔
