Follow
WhatsApp

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

ملکی تیل کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر تک نمایاں کمی متوقع ہے۔

نجی ٹیلی ویژن چینل جیو نیوز کے مطابق خام تیل کی عالمی منڈی گرنے کے باعثیکم نومبر سے پاکستان میں قیمتیں گر سکتی ہیں۔ عالمی منڈیوں میں خام تیل کیقیمت میں 5 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی۔

بتایا جا رہا ہے کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 سے 16 روپے تک کمی ہو سکتیہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کےتعین کی تجویز تیار کر لی ہے جسے وزارت پیٹرولیم اور خزانہ ضروری تبدیلیوں کےساتھ 31 اکتوبر تک وزیراعظم کو پیش کرے گی۔