Follow
WhatsApp

گھر بنانے والے افراد کے لئے انتہائی بری خبر

گھر بنانے والے افراد کے لئے انتہائی بری خبر

ہمارے ملک میں حالیہ مہنگائی پر غور کیا جائے تو تمام تعمیراتی سامان لوگوں کیپہنچ سے باہر ہے اور سیمنٹ، کنکریٹ، پسے ہوئے پتھر اور اینٹوں کی قیمتیں آسمانسے باتیں کر رہی ہیں۔

تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں نے تعمیرات روک دی ہیں۔ملک میں سیمنٹ کے ایک تھیلے کی قیمت 1200 روپے، کنکریٹ کی ایک کلو قیمت 270روپے، ایک اینٹ کی قیمت 15000 روپے، بجری کی قیمت 125 روپے اور ریت کے ایککارٹل کی قیمت 18000 روپے ہے۔

مٹیریل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث تعمیراتی کام بند ہونے سے مزدور مشکل میںپڑ گئے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور تعمیراتی سامان کی قیمتوں کی وجہ سے معماروںنے بھی اپنی اجرت میں اضافہ دیکھا۔