حماس کا دنیا سے بڑا مطالبہ

حماس کا دنیا سے بڑا مطالبہ

اے ایف پی کی خبر کے مطابق، حماس نے دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹیپر اسرائیل کی بمباری کو روکنے کے لیے “تیز کارروائی” کرے۔

حماس نے ایک بیان میں کہا کہ ہم عرب اور اسلامی ممالک اور عالمی برادری سےمطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ذمہ داری قبول کریں اور ہمارے لوگوں کے خلاف جرائم اورقتل عام کو روکنے کے لیے فوری طور پر کارروائی کریں۔