Follow
WhatsApp

پاکستان کرکٹ ٹیم کو انتہائی بڑا جھٹکا

پاکستان کرکٹ ٹیم کو انتہائی بڑا جھٹکا

ورلڈ کپ کے دوران شاداب خان جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہو کرمیدان چھوڑ گئے۔

ورلڈ کپ کے 26ویں اور اہم ترین میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے271 رنز کا ہدف دیا، قومی ٹیم نے 270 رنز کا ہندسہ عبور کر لیا۔ بابر اعظم نے50 اور سعود شکیل نے 52 رنز بنائے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے اسپنر تبریز شمسی نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ تاہم جبجنوبی افریقہ بیٹنگ میں آیا تو شاداب خان زخمی ہو کر سب سے پہلے میدان سے باہرنکلے۔