Follow
WhatsApp

سرفراز احمد کے فینز لئے انتہائی بڑی خبر

سرفراز احمد کے فینز لئے انتہائی بڑی خبر

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی ٹیم میں پاکستانی ٹیم کےمستقبل کے حوالے سے اہم اجلاس شروع ہو گیا ہے۔

ذکا اشرف نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ملاقات کی دعوت دی اور سرفراز احمد آجذکا اشرف سے پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کریں گے۔

حال ہی میں ختم ہونے والی قائداعظم ٹرافی میں ان کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئےانہیں ٹیم میں بلایا جا سکتا ہے اور انہیں کچھ اہم ذمہ داریاں سونپی جا سکتیہیں۔

ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور ذکاء اشرف نے اپنے سابقکپتان سے بھی ملاقات کی۔