Follow
WhatsApp

پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی

پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد پاکستان میںپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے اور ڈیزل کیقیمت میں 16 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

16 اکتوبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 15لیٹر کمی کی گئی۔