پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی تیز بخار میں مبتلا ہیں۔
ذرائع کے مطابق، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے فیصلہ کن میچ میں حسن علی کی موجودگی مشکوک ہے۔
حسن علی نے آج کی پریکٹس میں حصہ نہیں لیا، اس لیے وسیم جونیئر جنوبی افریقہکے خلاف حسن علی کی جگہ لے سکتے ہیں۔
