چین میں زلزلے کے جھٹکے

چین میں زلزلے کے جھٹکے

بیجنگ: چین میں 5.5 شدت کے زلزلے کا جھٹکا آیا ہے۔ چین کے زلزلہ نیٹ ورکسسینٹر کے مطابق، گانسو صوبے کی شمال مغربی کونٹی میں 5.5 شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

سی این سی کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز شمالی عرض البلد کے 39.43 ڈگری اورمشرقی طول البلد کے 97.28 ڈگری پر 10 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔ اس سے جانیاور مالی نقصان کا تعین ابھی تک نہیں کیا جا سکا ہے۔