Follow
WhatsApp

سعودی ریال اور اماراتی دینار کی قیمت

سعودی ریال اور اماراتی دینار کی قیمت

زرمبادلہ کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال 74.65 پاکستانیروپے اور 78 یو اے ای درہم پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

کاروباری دن کے آغاز پر قطری ریال کی قدر 76.49 روپے، کویتی دینار 906.76 روپے اور بحرینی دینار 748.66 روپے پر ٹریڈ کر رہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آسٹریلوی ڈالر 175 روپے 25 پیسے، کینیڈینڈالر 204 روپے اور برطانوی پاؤنڈ 343 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔