Follow
WhatsApp

سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

آج سونے کی قیمتوں میں قدرے اضافہ ہوا ہے۔ ملکی سونے کی قیمت 650 روپے اضافےکے بعد 24 قیراط سونے کی تولہ قیمت 209000 روپے تک پہنچ گئی۔

جیولرز کے مطابق 22 قیراط سونے کی موجودہ قیمت 191,583 روپے فی تولہ ہے۔ اسوقت 24 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت 179,184 روپے اور 22 کیرٹ سونے کے 10گرام کی قیمت 164,252 روپے ہے۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے اور موجودہ قیمت 1972 ڈالر فیاونس ہے۔