بھارتی ریاست پونے میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دومسافر شدید زخمی ہوگئے۔
مقامی حکام کے مطابق، ایک تربیتی طیارہ تربیتی مشق کے دوران ضلع پونے کے گاؤںگوجیباوی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، تاہم کوئی شدید زخمی نہیں ہوا۔ جہاز میںسوار پائلٹ اور سول فلائٹ ٹریننگ سینٹر کے ایک رکن کو بھی اسپتال منتقل کیاگیا۔
ریڈ برڈ فلائٹ ٹریننگ اسکول سے تعلق رکھنے والا ایک تربیتی طیارہ جمعرات کیشام تقریباً 5:00 بجے کٹفال ضلع کے کٹفال گاؤں کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ واقعےکی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے اور پولیس ابھی تفتیش کررہی ہے۔
